اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حافظ نعیم نےخیبر پختونخواہ میں صوبائی امراء کا تقرر کردیا

حافظ نعیم نےخیبر پختونخواہ میں صوبائی امراء کا تقرر کردیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آراء اور مشاورت کی روشنی میں خیبر پختونخواہ میں صوبائی امراء کا تقرر کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے پروفیسر محمد ابراہیم کو امیر صوبہ کے پی جنوبی، عنایت اللہ خان کو امیر صوبہ کے پی شمالی ، عبدالواسع کو امیر صوبہ کے پی وسطی اور عبدالرزاق عباسی کو امیر صوبہ کے پی ہزارہ مقرر کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق صوبائی امراء کی مدت تین سال ہو گی ۔صوبائی امراء کی 14دسمبر 2024 سے 31 اکتوبر 2027 تک تقرری کی گئی ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481