اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف کا ڈنڈا چلا ہےتو چیزیں بہتر ہو رہی ہیں،تاجر رہنما

آرمی چیف کا ڈنڈا چلا ہے تو چیزیں بہتر ہو رہی ہیں، تاجر رہنما

 

سندھ میں زمینوں پر قبضوں کی تین سال سے شکایتیں کر رہے تھے لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی،

تاجر رہنما حنیف گوہر نے کہا ہے کہ سندھ میں زمینوں پر قبضوں کی تین سال سے شکایتیں کر رہے تھے لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی، مگر اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا ہے تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف گوہر نے کہا کہ سندھ کی اینٹی انکروچمنٹ فورس دراصل انکروچمنٹ فورس ہے جو زمینوں پر قبضے کرتی ہے۔

حنیف گوہر نے سندھ میں مبینہ سسٹم کے خلاف ایکشن شروع ہونے کا اعتراف کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481