Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

26نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی،دوسرا عطا تارڑ ہے،لطیف کھوسہ

26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی، دوسرا عطا تارڑ ہے، لطیف کھوسہ

 

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ 26 نومبر کے شہداء کے خاندانوں کو انصاف دلانے کےلیے ہر حد تک جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کی ہماری کال پُرامن احتجاج کےلیے تھی، ساری دنیا نے دیکھا کہ فارم 47 کی حکومت نے مظاہرین کو کس انداز سے ڈیل کیا۔

سردار لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ ہمارے قافلوں کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، گلی اور محلے تک میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے سڑکیں تک کھود دیں اور الزام پی ٹی آئی کے کارکنوں پر لگاتے رہے ہیں کہ ہم نے سب کچھ بند کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سب کچھ ہونے کے باوجود کارکنان پہنچے، ہم نے استغاثہ دائر کردیا ہے، انصاف لینے کےلیے ہر حد تک جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481