اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

 

اجلاس میں سنی اتحاد کونسل، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے پراتفاق ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہفتے میں ایک بار تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مشاورتی عمل شروع کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اتحاد کے سربراہ نے اجلاس کے دوران کہا کہ بغیر حکمت عملی چڑھ دوڑنے سے بہتر ہے کہ ضلعی سطح پر احتجاج ہو۔

ذرائع کے مطابق طے پایا کہ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی تمام سفارشات کو بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481