اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بانی پی ٹی آئی کو بشریٰ بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

بانی پی ٹی آئی کو بشریٰ بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

 

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو خود ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے خطرہ ہے۔

 

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور پرویز خٹک کے ساتھ دیرینہ مراسم ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر پرویز خٹک اور محمود خان سے رابطے ہوئے ہیں۔

 

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاست کے پورے میدان میں کھیلتا ہوں۔  تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے ساتھ رابطہ ہوتا ہے۔

 

فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور مرکز پر حملے کی بجائے اپنی حکومت میں اہم کردار ادا کریں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481