اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جاتی امرا کے باہر پھینکے جانے والے مشکوک پارسل کا ڈراپ سین

جاتی امرا کے باہر پھینکے جانے والے مشکوک پارسل کا ڈراپ سین

جاتی امراء کے سامنے سے ٹائم ڈیوائس آلہ برآمد ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد شیر نما مجسمہ ٹائم ڈیوائس کے ہمراہ پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی جبکہ بی ڈی ایس کو بھی طلب کرلیا۔

پولیس نے کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر جاتی امراء جانے والی سڑک کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا تھا۔

بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک پارسل کو کلئیر قرار دیا اور پولیس نے بتایا کہ مشکوک پارسل سے کھلونا برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق کار ٹریک کر کے ڈرائیور سے تفتیش کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481