اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قلعہ عبد اللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق

قلعہ عبد اللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

قلعہ عبد اللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

قلعہ عبد اللہ کے علا قے میزئی اڈہ میں کلی وال مسیزئی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار افراد دھماکہ خیز مواد کہیں منتقل کر رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا ، دھماکے کے نتیجے میں 2افراد موقع پر دم توڑ گئے۔

سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے لیا ، جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد مزید تحقیقا ت شروع کر دی گئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481