اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد کشمیر میں احتجاج رنگ لے آیا،صدارتی آرڈیننس واپس

آزاد کشمیر میں احتجاج رنگ لے آیا،صدارتی آرڈیننس واپس

آزاد کشمیر میں احتجاج رنگ لے آیا،صدارتی آرڈیننس واپس

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا ، حکومت نے متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کر رکھی تھی۔

 

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس فوری واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ صدر آزاد کشمیر نے وزیرِ اعظم انوار الحق کو اس حوالے سے خط بھی لکھا تھا۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا تھا، جس میں پارلیمانی پارٹی نے صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا تھا ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481