اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے پاگئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے پاگئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے پاگئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایونٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔

 

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ تین سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی۔

 

بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا۔

 

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے بھارت اور سری لنکا مشترکہ میزبان ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481