اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیخوپورہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کو برتری

شیخوپورہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کو برتری

 

شیخوپورہ ضمنی انتخابات میں 34 پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے ، نتائج کے مطابق ن لیگ کو برتری حاصل ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں  34 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ سامنے آیا ہے جس میں ن لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال نے 12136 ووٹ حاصل کیئے ہیں۔

 

پی ٹی آئی کے امیدوار اعجاز بھٹی نے 5148 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ، فارم 45 کے مطابق ن لیگی امیدوار کو 6988 کی برتری حاصل ہے۔

 

واضح رہے کہ نشست مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، حکام کے مطابق حلقے میں کل 124پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481