Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یکم جنوری2028سے ملک سے سودی نظام ختم ہونا چاہیے،فضل الرحمان

یکم جنوری2028سے ملک سے سودی نظام ختم ہونا چاہیے،فضل الرحمان

اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر آج تک قانون سازی نہیں ہوسکی۔ وفاقی شریعت عدالت نے سود کے نظام کے خاتمے کا فیصلہ دیا تھا۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2028 سے ملک سے سود کا نظام ختم ہوجانا چاہیے۔

لودھراں میں باب العلوم کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر آج تک قانون سازی نہیں ہوسکی۔

فضل الرحمان نے کہا کہ وفاقی شریعت عدالت نے سود کے نظام کے خاتمے کا فیصلہ دیا تھا۔

سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ سرکار نے جو ترمیمی بل پیش کیا اس کی 56 شقیں تھی ہم نے 34 کٹوا دیں، مجھے بہت کہا گیا کہ جس پوزیشن میں ہے پاس کریں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد آپ نے وہی کام شروع کیے جس سے ہم آپ کو روک رہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481