اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

 

پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 72پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3روپے29پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا۔

 

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔

 

وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 

جس کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 72پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3روپے29پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481