اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر،کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

خیبر،کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

خیبر؛ کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

 

خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

 

ریسکیو ذرائع  کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر زخمی ہونے والے 8 افراد کو ریسکیو کر کے طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کردیا گیا۔

 

ریسکیو ذرائع  کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے کمرے کی چھت گرنے سے 13 افراد ملبے تلے دب گئے تھےجن میں سے 5 جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481