اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی کاپیاں سامنے آگئیں

پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی کاپیاں سامنے آگئیں

پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی کاپیاں سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)احتجاج اور اس دوران پر تشدد مظاہروں کے خلاف درج مقدمات کی 2کاپیاں سامنے آئی ہیں۔

 

تھانہ ترنول میں پیس فل پبلک اسمبلی آرڈر سمیت 10 دفعات لگائی ہیں،مقدمے دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل ہیں،مقدمہ سب انسپکٹر ظفر اقبال تارڑ کی مدعیت میں درج کیا گیا،تھانہ ترنول کے مقدمے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نامزد ہے۔

 

متن میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی کا جتھا بانی کو رہا کروانے کے لئے حملہ آور ہوا ۔ دوسری جانب تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے میں پیس فل ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعہ 7اے ٹی اے شامل کی گئی ہے، تھانہ بنی گالہ کا مقدمہ ایس ایچ او بنی گالہ نوازش خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481