Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق

آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق 2 زخمی

آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق 2 زخمی

 

شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

 

موٹروے شیخوپورہ کے قریب آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

 

موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا تاہم حادثے  کے وقت آئی جی اسلام آباد سکواڈ کے ہمراہ  موجود نہیں تھے۔

 

حادثے میں  اسکواڈ میں شامل 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ  2 زخمی  ہوئے۔ موٹروے پولیس نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481