اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف میں رابطہ ہوگیا

بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف میں رابطہ ہوگیا

 

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف میں رابطہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف اور بانی پی ٹی آئی کے رابطے میں اسلام آباد میں جاری احتجاج سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مشیر اطلاعات نے بانی چیئرمین کو احتجاج سے متعلق تفصیلات بتائیں تو عمران خان نے انہیں مزید حکمت عملی بتادی۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف رابطے کے دوران بانی پی ٹی آئی سے ملنے والی حکمت عملی سے متعلق علی امین گنڈاپور اور دیگر پارٹی قیادت کو آگاہی دیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481