اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں بدھ کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں بدھ کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں تعلیمی ادارے 27 تاریخ کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بدھ (27 نومبر )کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ،فیصلہ امن امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈسڑکٹ انٹیلجنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا

دوسری جانب اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ،اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کا چیف سیکریٹریز اور مقامی انتظامیہ سے رابطہ کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں سے آئل ٹینکرز کو نہ روکنے کی درخواست کی ہے اوگرا کی جانب سے ریٹیل آؤٹ لیٹس تک آئل ٹیکرز کی بلا روک ٹوک نقل و حمل یقینی بنانے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481