اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے تشدد سے شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

پی ٹی آئی کے تشدد سے شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

پی ٹی آئی کے تشدد سے شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل مبشر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔

 

وزیر داخلہ محسن نقوی اور آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس قیادت کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

 

ذرائع کے مطابق پرتشدد مظاہرین کے پتھراؤ اور فائرنگ سے اب تک 115 پولیس آفیسرز زخمی اور ایک کانسٹیبل شہید ہو چکا ہے۔

 

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زخمی اہلکاروں میں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن لوگوں نے کال دی تھی لوگوں کو بلایا ان سب کو نہیں چھوڑیں گے۔ پولیس اہلکار کے قتل کی ایف آئی آر ان سب افراد پر درج ہوگی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481