اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گنڈاپور کاقافلہ پنجاب میں داخل

گنڈاپور کاقافلہ پنجاب میں داخل

علی امین گنڈاپور کاقافلہ موٹروے ایم ون چھچھ انٹرچینج کےمقام سے پنجاب میں داخل ہو گیا،پی ٹی آئی کےکئی مرکزی رہنما اور ممبران صوبائی اسمبلی بھی قافلہ کےہمراہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قافلے میں ہزاروں کارکنان شریک اورگاڑیوں کی کئی کلومیٹر تک لمبی لائنیں ہیں،قافلے میں شریک کارکنان کا جذبہ دیدنی ہے جو تمام تررکاوٹیں کراس کرکے ہرصورت اسلام آباد پہنچنے کا عزم رکھتے ہیں۔

پولیس کی جانب سے قافلے کیلئے پہلی رکاوٹ موٹروےغازی بروتھا نہرپل پر لگائی گئی ہے ،غازی بروتھانہرپل پر احتجاجی قافلے کوتعینات فورسز اور رکاوٹوں کاسخت مزاحمت کا سامنا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481