اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی قیادت کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پی ٹی آئی قیادت کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پی ٹی آئی قیادت کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پی ٹی آئی قیادت کو بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ،بیرسٹر گوہر ،علی محمد خان،رؤف حسن اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فردوس شمیم نقوی اورلطیف کھوسہ بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے مگر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے،بیرسٹر گوہر کا اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم آج کورٹ میں نہیں آسکے تھے ملاقات بھی ایک طریقہ کار ہے،آج ملاقات کا دن بھی نہیں ہے،بانی پی ٹی آئی سے مختلف امور پر بات ہونا تھا ،ان کاکہناتھا کہ احتجاج تو منسوخ کرنے والی کوئی بات نہیں ہے، سب باتوں کی ہدایات لینے کیلئے آئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481