اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی رہائی ہوگی یا نہیں؟

عمران خان کی رہائی ہوگی یا نہیں؟

عمران خان کی رہائی ہوگی یا نہیں؟

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہو گی یا نہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہونے کے باوجود رہائی ممکن نہیں، آئی جی پنجاب نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی تھیں۔

 

رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب پولیس نے کل 53 مقدمات درج کر رکھے ہیں، لاہور میں بانی پی ٹی آئی پر 21 مقدمات درج ہیں۔

 

راولپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات، گوجرانوالا میں ایک، شیخوپورہ سات جبکہ فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں، سرکاری وکیل فرخ لودھی ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کروا دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481