اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسد قیصر کی محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات

اسد قیصر کی محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسد قیصر نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسد قیصر اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور 24 نومبر کے احتجاج پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین احمد بھی شریک تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481