Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، حکومت کوئی مذاکرات نہیں کر رہی۔

اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چاروں مطالبات نان اسٹارٹر ہیں، کوئی رعایت نہیں دی جا سکتی۔ عمران خان اپنے جرائم کی سزا پا رہے ہیں، بند گلی میں آ جانے کے باعث پی ٹی آئی کے لیڈر اِدھر اُدھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔

عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا اقرار تو جنرل باجوہ کر چکے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ پی ٹی آئی 24 نومبر کی کال واپس لے لے تو اچھا ہے ورنہ حکومت آئین و قانون کے تحت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنا فرض ادا کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481