اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی سخت رویہ نہ اپنائے کہ مشکل پیدا ہو جائے،اعتزاز احسن

مودی سخت رویہ نہ اپنائے کہ مشکل پیدا ہو جائے،اعتزاز احسن

مودی سخت رویہ نہ اپنائے کہ مشکل پیدا ہو جائے،اعتزاز احسن

 

سینئر قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اتنا سخت رویہ نہ اپنائے کہ ان کیلئے مشکل پیدا ہوجائے۔

 

لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سخت رویہ اپنایا ہے، اتنا سخت رویہ نہ اپنائے کہ ان کیلئے مشکل پیدا ہو جائے۔

 

اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کو کریڈٹ دیتا ہوں انہوں نے واجپائی کو پاکستان بلایا۔ میں چاہتا ہوں ایسے مواقع دوبارہ آئیں جن سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481