اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں سے7پولیس اہلکاراغواء 

بنوں سے7پولیس اہلکاراغواء 

بنوں سے 7 پولیس اہلکار  اغواء

 

بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیا گیا۔

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ضیاء الدین نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کو اغواء کیا۔

 

ڈی پی او بنوں کا مزید کہنا ہے کہ علاقہ گھیرے میں لےکر مغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481