اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر پختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں،فضل الرحمان

خیبر پختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں،فضل الرحمان

خیبر پختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں، فضل الرحمان

 

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کرب سےگزر رہے ہیں، حکومت نے سیاست پر توجہ دی، قیام امن پر نہیں۔

 

پشاور میں بلور ہاؤس میں الیاس بلور کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ انہیں پی ٹی آئی کے احتجاج کا علم نہیں۔

 

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم میں آئین کی روح کے خلاف بل پاس ہو رہے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481