اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی میں اختلافات،پشاور کےجنرل سیکریٹری عہدے سےمستعفی

پی ٹی آئی میں اختلافات،پشاور کےجنرل سیکریٹری عہدے سےمستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات سامنے آگئے، پشاور کے جنرل سیکریٹری تقدیر علی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

جنرل سیکریٹری تقدیر علی نے استعفیٰ کا اعلان ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر ارباب عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں معمولی اختلافات آتے رہتے ہیں، عہدوں کی تقسیم کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481