اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ناران،بابو سر ٹاپ اور جھیل سیف الملکوک میں شدید برفباری

ناران،بابو سر ٹاپ اور جھیل سیف الملکوک میں شدید برفباری

ناران،بابو سر ٹاپ اور جھیل سیف الملکوک میں شدید برفباری

 

مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران ، بابو سر ٹاپ، بیسر ،بٹہ کنڈی اور جھیل سیف الملوک پر  شدید برفباری ، سیاحوں کا رش لگ گیا۔

 

مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناراں میں بھی برف باری کے خوبصورت نظارے دیکھنے سیاح اُمنڈ آئے ,بابوسر ٹاپ، بیسر بٹہ کنڈی ،جھیل سیف الملوک میں شدید برف باری جاری

 

مانسہرہ ناران سے بابو سرٹاپ اور جھیل روڈ برف باری کے باعث آمدورفت کے لئے بند ہوگئی

 

مانسہرہ ناراں تک آمدورفت کا سلسلہ تاحال جاری،مانسہرہ  سیاح برف باری کے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481