اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیمپئنز ٹرافی رونمائی،فیصل مسجد سے مونومنٹ کا سفر مکمل

چیمپئنز ٹرافی رونمائی،فیصل مسجد سے مونومنٹ کا سفر مکمل

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی  چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کا سفر شروع ہوگیا ہے، اسلام آباد کے فیصل مسجد سے پاکستان موونومنٹ پہنچا دی گئی ہے۔

 

آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی،سابق ٹیسٹ کرکٹر  شعیب اختر بھی ٹرافی کے ہمراہ موجود تھے

 

اس موقع پر شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے یادگار لمحات کو محفوظ کرنے کے لیے سلفیاں بھی لیں،

 

پاکستان مونومنٹ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کو دامن کوہ پہنچایا جائے گا،

 

کل ٹرافی کو اسلام آباد کے مختلف سکول اور کالجز میں بھی لے جایا جائے گا، ٹرافی کو 19 نومبر کو مری ، 20 نومبر کو نتھیا گلی لے جایا آئے گا

 

ٹرافی کو ٹیکسلا اور خانپور ڈیم بھی لے جایا جائے گا،ٹرافی 22 سے 25 نومبر تک کراچی میں رہے گی جبکہ 26 سے 28 نومبر تک افغانستان میں رہے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481