اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی، میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی، میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی ،بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام، افسران، جوانوں اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ملک کے دفاع کے لیے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔

قوم فتنہ الخوارج اور ان کی باگ ڈور سنبھالنے والوں کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481