اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

استور بس حادثہ کیسے ہوا؟ دلہن نے تمام روداد سنا دی

استور بس حادثہ کیسے ہوا؟ دلہن نے تمام روداد سنا دی

استور بس حادثہ کیسے ہوا؟ دلہن نے تمام روداد سنا دی
استور بس حادثے میں زندہ بچ جانے والی ملکہ نامی دلہن نے تمام روداد سنا دی۔

حادثہ میں زندہ بچ جانیوالی ملکہ نامی دلہن اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے، دلہن کے مطابق ڈویاں پولیس چیک پوسٹ پر انٹری کے بعد ڈرائیور نے گاڑی کی سپیڈ تیز کر دی۔دلہن ملکہ نے بتایا کہ ڈرائیور نے اونچی آواز میں گانے چلائے ہوئے تھے، تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث گاڑی پل کا جنگلہ توڑ کر دریا میں گر گئی۔

ملکہ نے کہا کہ میری سیٹ کھڑکی والی سائیڈ پر تھی، میں کھڑکی کا شیشہ توڑ کر باہر نکلی، دریا میں تیرتے ہوا دیکھ کر کسی نے مجھے باہر نکالا، میرا پورا خاندان دریا میں ڈوب گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں دلہا بھی شامل ہے، دلہا سمیت 16 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں، دیگر 10 افراد کی لاشیں نکالنے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481