اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری منسوخ،سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے ۔

 

تفصیلات کے مطابق شیخ وقاص اکرم کے وکیل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے بتایا کہ شیخ وقاص اکرم نے پشاور ہائی کورٹ سے راہدری ضمانت لے رکھی ہے ،شیخ وقاص اگلی سماعت پر انسداد دہشت گردی راولپنڈی عدالت پیش ہو ں گے جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے شیخ وقاص وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔

خیال رہے کہ شیخ وقاص اکرم پر تھانہ صدر حسن ابدال میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے جس پر انسداد دہشتگردی عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481