اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان سے ملاقات کیلئے آنیوالے رہنما گرفتاری کے بعد رہا

عمران خان سے ملاقات کیلئے آنیوالے رہنما گرفتاری کے بعد رہا

 عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والے والے 5 رہنما ؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمر ایوب، شبلی فراز، اسد قیصر،صاحبزاد ہ حامد رضا اور احمد بھچرکو حراست میں لیا تھا تا ہم بعد ازاں انہیں رہا کر دیا ۔

پاکستان تحریک انصاف کے ان پانچوں رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی منتقل کیا گیا تھا۔ تمام رہنماوں کی گرفتاری دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عمل میں لائی گئی تھی۔

دوسری طرف پی ٹی آئی کے رہنماء شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے جو بعد ازاں منسوخ کر دیئے گئے ۔ وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481