اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد،شیشہ سینٹرز کےخلاف کریک ڈاؤن،39 ملزمان گرفتار

اسلام آباد،شیشہ سینٹرز کےخلاف کریک ڈاؤن،39 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں شیشہ سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 39 ملزمان گرفتار

پولیس کا شیشہ سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، تھانہ شالیمار پولیس ٹیموں نے شیشہ سینٹرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 39 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے بڑی مقدار میں حقہ، شیشہ فلیور اور غیر قانونی اسلحہ مع ایمونیشن برآمد ہوا ہے جن کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کے مطابق اسلام آباد پولیس کا شیشہ سینٹرز اور قحبہ خانوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس کاروبار میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، اسلام آباد سے غیر قانونی سرگرمیوں کا قلع قمع کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481