اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت کی پی سی بی کو ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کی ہدایت

حکومت کی پی سی بی کو ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کی ہدایت

حکومت کی پی سی بی کو ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کی ہدایت

بھارت کی جانب سے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئندہ کسی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کاپلان دیدیا

وفاقی حکومت نے پالیسی گائیڈلائنزسے پی سی بی کوآگاہ کردیااور کہا گیا ہے کہ آئی سی سی سے انکار کی وجوہات پوچھی جائیں گی

بورڈ آئی سی سی کو خط لکھ کربی سی سی آئی کے انکار کی وجوہات پوچھے گا اس کے ساتھ ساتھ سری لنکا یا ویسٹ انڈیز کو بلانے کیلئے کام کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481