اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی ونٹر پیکیج پر عوام کو بےوقوف بنایا گیا ہے،حافظ نعیم

بجلی ونٹر پیکیج پر عوام کو بےوقوف بنایا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمان

بجلی ونٹر پیکیج پر عوام کو بےوقوف بنایا گیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجلی کے ونٹر پیکیج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، شہبازشریف کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ اور فارم 47 کی بنیاد پر کھڑی ہے، اشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی، غریبوں اور تنخواہ داروں کا نچوڑا جا رہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ آئی پی پیزکو ہزاروں ارب روپےکیپیسٹی چارجزکی مدمیں دیےجارہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481