اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان  کو رہا کرا کر دم لیں گے، گنڈا پور

عمران خان  کو رہا کرا کر دم لیں گے، گنڈا پور

عمران خان  کو رہا کرا کر دم لیں گے، گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے۔

 

صوابی میں جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی، حقیقی آزادی کےلیے ہمیں قربانی دینی پڑے گی، بغیر قربانی کے حق، آزادی اور عزت نہیں ملے گی۔

 

انہوں نے کہا کہ پارٹی میں فیصلے کا اختیار صرف بانی پی ٹی آئی کو ہے۔

 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ حکومت کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا، ہم ایک ہیں، ایک ہوکر آگے نکلنا ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ چاہے جان بھی چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، جب تک بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کریں گے واپس نہیں آئیں گے۔

 

علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ ہم مقابلہ کریں گے، گھر واپس نہیں آئیں گے، عہد کر تے ہیں حقیقی آزادی لینے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481