اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اے این پی کے سابق سینیٹر کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

اے این پی کے سابق سینیٹر کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

 

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی )کے سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زاہد خان کل امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کریں گے،زاہد خان اوڈی گرام تیمرگرہ دیر میں اپنے گھر پر پریس کانفرنس کریں گے۔

یاد رہے کہ سابق سینیٹر زاہد خان نے 5ماہ قبل عملی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا، سابق سینیٹر زاہد خان 34سال تک عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ رہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481