اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی وزیرستان میں شہید 4 فوجی جوان سپرد خاک

جنوبی وزیرستان میں شہید 4 فوجی جوان سپرد خاکv

جنوبی وزیرستان میں شہید 4 فوجی جوان سپرد خاک

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دلیری سے لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے4فوجی جوانوں کو سپرد خاک کر دیاگیا۔

چاروں جوانوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیاگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدارتائب شاہ ، لانس نائیک گلاب زمان، حبیب اللہ، مزمل محمود شامل ہیں۔

نماز ِ جنازہ اور تدفین میں عسکری وسول حکام، شہدا کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر شہدا کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481