اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بھی کل طلب

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بھی کل طلب

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بھی کل طلب

اسلام آباد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بھی کل سپریم کورٹ میں طلب کرلیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل 11 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختر شریک ہوں گے۔

سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان اسلام باد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ شریک ہوں گے۔

خیال رہے کہ کل جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل پر غور کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481