اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب بیت المال کی14رکنی کونسل تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بیت المال کی14رکنی کونسل تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 رکنی پنجاب بیت المال کونسل تشکیل دے کر حتمی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی منظوری پر سیکرٹری بیت المال جاوید اختر محمود نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،14رکنی بیت المال پنجاب کونسل سینئر لیگی رہنماؤں کو شامل کرلیاگیا،بیت المال کونسل پنجاب مردان علی زیدی ،عامر مجید، علیم مجید اعوان، محمد شعیب بٹ، میاں سلامت علی، انیلہ اختر ، قمر سلیم، خالدہ فرزند، ثمرہ نذیر سمیت دیگر بھی شامل ہیں،بیت المال کونسل پنجاب مستحق افراد کی مالی امداد کی منصفانہ تقسیم کے لیے کردار ادا کرے گی۔ ی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481