اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فضائی آلودگی روکنے کیلئے اسلام آباد دفعہ 144 نافذ

فضائی آلودگی روکنے کیلئے اسلام آباد دفعہ 144 نافذ

فضائی آلودگی روکنے کیلئے اسلام آباد دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ فضائی آلودگی روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےفضائی آلودگی روکنے کے لیے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج، کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے احکامات کا اطلاق فی الفور ہوگا اور آئندہ 2 ماہ تک اس کا نفاذ ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں خبردار کیا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481