اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالستار انتقال کر گئے

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالستار انتقال کر گئے

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالستار انتقال کر گئے
پاکستان کے علاقے خان پور سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالستار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
میاں عبدالستار 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،ان کی نماز جنازہ چک 4 پی میں آج شام 4:30 بجے ادا کی جائیگی ،میاں عبدالستار, ایم این اے میاں غوث محمد اور سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد کے بڑے بھائی تھے،میاں عبدالستار دربار جھٹہ بھٹہ کے سجادہ نشین بھی تھے، نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے .


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481