Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا۔

 

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا،  مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

 

مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی،  جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔

 

پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی،  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 161 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481