اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقرر

جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقرر

جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقرر

سپریم کورٹ میں ججز کے آپسی تنازعات کے خاتمے کیلئے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے اہم اقدام اٹھایا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو اے ڈی آر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دی ہے جبکہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی ہے ،

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید کو کمیٹی ممبر کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481