اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں

بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔

 

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی لاہور پہنچ گئیں ہیں، بشری بی بی ایک گھنٹہ ہی قبل لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچیں ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر بشری بی بی زمان پارک پہنچیں ہیں۔

 

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی زمان پارک میں ہی قیام کریں گی، زمان پارک کے باہر پولیس کی نفری موجود ہے، کارکنان بھی زمان پارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، بشری بی بی کچھ دیر میں چیک اپ کیلئے شوکت خانم ہسپتال جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481