اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہو گئی

قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہو گئی

قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہو گئی

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی گاڑی میں سوار سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہو گئی ہے

تفصیلات کے مطابق آج صبح قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملہ آوروں کی شناخت کیلئے نادرا کو ہدایت جاری کی اور ساتھ ہی کہا کہ ان افراد کی نیشنلٹی کیسنل کی جائیگی پاسپورٹ بلاک کیا جائیگا، اب اس حکم نامے پر عمل کرتے ہوئے نادرا نے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی نشاندہی کر دی ہے ،جس میں سعدیہ نامی خاتون اور اسکا شوہر فہیم سر فہرست ہیں جن کا تعلق لاہور سے ہے ،جبکہ دیگر حملہ آوروں میں شایان علی، صدف شایان علی اور اسکی ماں عائشہ شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481