اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازبھی بیرون ملک روانہ

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازبھی بیرون ملک روانہ

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازبھی بیرون ملک روانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز بھی بیرون ملک روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف چند دن پہلے لندن چلے گئے اور ان سے کچھ روز بعد ہی ان کے صاحبزادے حسین نواز بھی بیرونی ملک کے سفر پر روانہ ہوئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حسین نواز سعودی ایئر لائن سے ریاض کے لیے روانہ ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481