اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔

بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے ہیں، بل کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ہے۔

ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اجلاس آج ختم ہو جانا تھا جبکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481