اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

نواز شریف واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

نواز شریف واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نجی دورے پر لندن سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف واشنگٹن ڈی سی میں دو دن قیام کے بعد نیو یارک جائیں گے۔

امریکا میں قیام کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف مقامی مسلم لیگ کارکنان سے ملیں گے۔

نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن آئيں گے، پھر انہيں مریم نواز لندن میں جوائن کريں گی، جس کے بعد مریم اور نواز شریف یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ نواز شریف 25 اکتوبر کو غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے بذریعہ دبئی لندن گئے تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481